: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پانچ سو اور ایک ہزار روپے کی نوٹ بندی کو آج نو دن ہو چکے ہیں لیکن اے ٹی
ایم اور بینکوں کے باہر کے حالات میں کچھ بھی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ہفتے
بھر کے بعد بھی بینکوں کے باہر نوٹ بدلوانے والے لوگوں کی تعداد ختم
ہونے
کا نام ہی نہیں لے رہی ہے اور اے ٹی ایم کے باہر صبح سے شام تک لوگ اب بھی
لائن میں دھکے کھا رہے ہیں یہ تصویر ہے نوئیڈا سیکٹر 18 کے آئی سی آئی سی آئی بینک کی جہاں بھیڑ میں نوٹ بدلوانے کے لیے زیادہ خواتین نظر آئیں